کھلا بھاؤ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیوپار) تجارتی مال کا عام بازاری نرخ جو سب کو معلوم ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیوپار) تجارتی مال کا عام بازاری نرخ جو سب کو معلوم ہو۔